Top Rated Posts ....

Ex-Chairman NADRA Tariq Malik Response Regarding News About Him Coming To Pakistan

Posted By: Ejaz Khan, December 15, 2018 | 06:38:07


Ex-Chairman NADRA Tariq Malik Response Regarding News About Him Coming To Pakistan



کیا وزیراعظم عمران خان واقعی سابق چئیرمین نادرا طارق ملک کو اہم حکومتی ذمہ داری سونپ رہے ہیں؟ طارق ملک پاکستان کیوں آرہے ہیں؟ طارق ملک کی طرف سے جواب آگیا

سابق چئیرمین نادرا کہنا ہے کہ وہ پاکستان اپنے والد سے ملنے آرہے ہیں اور والدہ کی قبر پر حاضری دیں گے۔ ن لیگ کے دور حکومت میں ان پر انکی غیر موجودگی میں ایک مزاحیہ کیس بنایا گیا تھا جس کا سامنا کرنے کیلئے وہ عدالت میں پیش ہوں گے اور یہ انکے خلاف ن لیگ نے تب بنایا تھا جب انہوں نے دھاندلی کی شکایات پر انگوٹھے چیک کرانے کا فیصلہ کیا








Comments...