Menu
Top Rated Posts ....
Search

Jemima Khan's Befitting Reply to A Twitter Activist On Doing Propaganda Against Her Son

Posted By: Dr. Babar on December 02, 2019 | 12:36:14



Jemima Khan's Befitting Reply to A Twitter Activist On Doing Propaganda Against Her Son



عمران خان مخالف سوشل میڈیا صارف کی جمائمہ خان کی کچھ عرصہ پہلے ایک حادثے میں موت کا شکار ہونیوالی بھتیجی کی وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے سلیمان خان کیساتھ تصویر کر لیکر کردارکشی کی کوشش پر جمائما خان کا کرارا جواب

سوشل میڈیا صارف نے تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے پہلے گالی دی اور کہا کہ اسکا ابو پاکستانیوں کو اسلام سکھارہا ہے اور یہ بیوقوف قوم اس پر تالیاں بجارہی ہے۔





جس پر جمائما خان نے گالم گلوچ کرنیوالے اس سوشل میڈیا صارف کوجواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ میرے بیٹے کی کزن ہے جس کی کچھ ماہ پہلے ایک خوفناک حادثے میں موت ہوچکی ہے





جمائما خان نے اس ٹویٹ کو رپورٹ کرنے کی بھی اپیل کی جس کے بعد اس سوشل میڈیا صارف نے یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا

واضح رہے کہ سلیمان خان کیساتھ اس بچی کا نام آئرس انابیل گولڈسمتھ ہے جو جمائما خان کی بھتیجی اور بین گولڈ سمتھ کی بیٹی ہے۔ اسکی 15 سال کی عمر میں ایک کار حادثے میں موت ہوچکی ہے



Comments...
Advertisement





Follow on Twitter

Advertisement


Popular Posts