Top Rated Posts ....

It Is Very Painful That Amir Liaquat Divorced Me Infront of Tuba on Her Request - Amir's Ex Wife Bushra Reveals

Posted By: Wasit Ali, December 31, 2020 | 07:30:37


It Is Very Painful That Amir Liaquat Divorced Me Infront of Tuba on Her Request - Amir's Ex Wife Bushra Reveals




عامر لیاقت کی پہلی بیوی بشریٰ اقبال نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر حالیہ پوسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عامر لیاقت نے انہیں طوبی کی فرمائش پر طلاق دے دی ہے۔۔ انہوں نے پوسٹ میں لکھا۔۔۔۔

سلام۔۔ میرا خیال ہے اب وقت آگیا ہے کہ میں اپنے سابق شوہر عامر لیاقت کے ساتھ اپنے رشتے کی وضاحت کردوں۔ انہوں نے مجھےطلاق دے دی ہے۔طلاق دینا اور بات ہے، لیکن طوبیٰ کی فرمائش پر اس کے سامنے کال پر مجھے طلاق دینامیرے اور میرے بچوں کیلئے سب سے تکلیف دہ اور دھچکا دینے والی بات تھی۔ میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتی ہوں۔








Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...