Top Rated Posts ....

Muhammad Bin Salman Hints To Change Religious Laws of Saudi Arabia To Attract Tourism & Investment

Posted By: Wazir Khan, June 06, 2021 | 17:35:10


Muhammad Bin Salman Hints To Change Religious Laws of Saudi Arabia To Attract Tourism & Investment



سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے انٹرویو میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم اپنے ملک کے قوانین کو عالمی قوانین کے مطابق نہیں کرتے تو پھر غیر ملکی ٹورسٹ اور فارن انویسٹمنٹ ہمارے ملک میں نہیں آئے گی۔ سعودی عرب میں ٹورزم اور سرمایہ کاری لانے کیلئے ضروری ہے کہ ہمارے ملک کے قوانین ایسے ہوں جو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کئے جائیں۔


Youtube



Comments...