Top Rated Posts ....

Maulana Tariq Jameel Kehte Hain Har Marz Ka Elaj Ajwa Khajoor Hai, Jab Unko Heart Issue Huwa Tu Hospital Chale Gay - Pervez Hoodbhoy

Posted By: Wazir Khan, June 08, 2021 | 07:45:54


Maulana Tariq Jameel Kehte Hain Har Marz Ka Elaj Ajwa Khajoor Hai, Jab Unko Heart Issue Huwa Tu Hospital Chale Gay - Pervez Hoodbhoy
مولانا طارق جمیل کہتے ہیں ہر مرض کا علاج عجوہ کھجور ہے، جب ان کو دل کا مرض ہو اتو وہ ہسپتال چلے گئے اور سٹنٹ لگوایا، ان صاحب کو چاہئے تھا کہ عجوہ کھجور استعمال کرتے۔ سادہ اور بھولے لوگوں کو تو یہ ایسی کہانیاں سناتے ہیں۔ یہ منافقت ہے۔پرویز ہود بھائی

Youtube



Comments...