Top Rated Posts ....

Police Arrests Two Team Members of Youtuber Ali Khan

Posted By: Sabir Ali, June 19, 2021 | 10:28:10


Police Arrests Two Team Members of Youtuber Ali Khan



گوجرانوالہ پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے اعلان کیا کہ انہوں نے عورتوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے یوٹیوبر علی خان کے دو مزید ساتھیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار ہونے والے افراد میں سے ایک علی خان کے ساتھ بطور کیمرہ مین اور دوسرا ویڈیو ایڈٹ کرنے کا کام سرانجام دیتا تھا۔






Comments...