Top Rated Posts ....

Messages Came That Mariyum Safdar Should Be Allowed to Go Out - Dr. Shahbaz Gill

Posted By: Arsalan Butt, August 03, 2021 | 16:28:29


Messages Came That Mariyum Safdar Should Be Allowed to Go Out - Dr. Shahbaz Gill

Youtube



وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی ارشد شریف کے پروگرام میں گفتگو

ن لیگ کا ایک ہی نظریہ ہے کسی طرح چوری چھپائی جائے
مریم نواز صرف کہتی ہے لندن تو کیا پاکستان میں بھی جائیداد نہیں
اس وقت اپنے کیس بند کروانے کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں
جب تک عمران خان ہے بے شک پاؤن مارے این آراو نہیں ملے گا
مریم نواز جھوٹ بول رہی ہے کہ شہباز شریف کو ضمانت ملی ہے
ضمانت کا مطلب یہ نہیں کہ کیس ختم ہو گیا
ضمانت ملی لیکن ہم انہیں سزائیں دلوائیں
پیغامات آئے تھے کہ مریم کو باہر جانے دیا جائے
شہباز شریف کے باہر جانے کے سوالات پر کہوں گا جانے کی ضد نہ کرو۔



Comments...