Top Rated Posts ....

Breaking News: Tiktoker Wafa Hussain Injured In An Assassination Attempt By Her Own Nephew

Posted By: Muzamil, August 29, 2021 | 04:03:33


Breaking News: Tiktoker Wafa Hussain Injured In An Assassination Attempt By Her Own Nephew





پاکستان کی معروف ٹک ٹاک سٹار وفا حسین کو بھانجے نے گولی ماردی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر وفا حسین کو ان کے بھانجے نے گولی مار کر شدید زخمی کر دیا ۔ یہ واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال میں پیش آیا۔ گولی لگنے کے بعد وفا حسین کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔



Comments...