Top Rated Posts ....

Tragic incident in Murree, several died - Who is responsible? Rauf Klasra's vlog

Posted By: Saud Ali, January 08, 2022 | 17:13:54


Tragic incident in Murree, several died - Who is responsible? Rauf Klasra's vlog



عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تو کہتے تھے کہ جنوبی کوریا میں کشتی ڈوب گئی تو وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا، آج وزیراعظم کو ماننا چاہیے تھا کہ ان کا قصور ہے۔۔۔نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کے ہیڈ لفیٹننٹ جنرل ہیں، ان کے پاس اربوں کا بجٹ ہے، اتنی بڑی ٹریجڈی ہوگئی، مجھے این ڈی ایم اے کہیں نظر نہیں آرہی۔۔۔ایک لاکھ گاڑی اگر مری میں داخل ہوئی ہے تو آپ نے دیکھنا نہیں تھا کہ فوڈ کہاں سے آئے گی، یہ رہیں گے کہاں، یہ پارکنگ کہاں کریں گے، یہ پلاننگ کس نے کرنی ہوتی ہے؟۔۔۔وزیراعظم ٹوررزم کیلئے افیکٹیو ادارہ تک نہیں بناسکے۔۔۔مری میں ہوٹل والوں نے کرائے اتنے بڑھا دیئے ہیں، ویسےہم موریلٹی کی بڑی باتیں کرتے ہیں، 98فیصد مسلمان ہیں یہاں، مگر کوئی مررہا ہو تو ہم کہتے ہیں پہلے پیسے دو۔۔


Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...