Top Rated Posts ....

Girls gave their jewellery to hotels in Murree in front of my eyes - A family shares personal experience

Posted By: Muzamil, January 13, 2022 | 09:19:58


Girls gave their jewellery to hotels in Murree in front of my eyes - A family shares personal experience



مری کے ہوٹلوں میں قیامت مچی ہوئی تھی،چالیس چالیس ہزار میں کمرہ دے رہے تھے، لوگ منتیں  کررہے تھے، میرے سامنے لڑکیوں نے اپنی بالیاں اتار کر ہوٹل والوں کو دیں، ایک شخص نے گاڑی کے کاغذات دیئے۔ میں نے فیصلہ کرلیا ہے آئندہ کسی سیاحتی مقام پر نہیں جانا۔ سنیے ایک فیملی کی گفتگو۔


Youtube



Comments...