Top Rated Posts ....

Humiliation of PM Imran Khan and his team in China? Social media reacts

Posted By: Muzaffar, February 04, 2022 | 16:16:50


Humiliation of PM Imran Khan and his team in China? Social media reacts



سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کی تصویر وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر اور کچھ دیگر لوگ سٹیڈیم میں بالکل عام لوگوں کی طرح بیٹھے ہیں اور انکے ساتھ چینی حکومت کا کوئی آفیشل موجود نہیں ہے۔ اس بات کو بطور توہین کے لیا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ وزیراعظم اور ان کی ٹیم کو چائنا میں خاطر خواہ عزت نہیں دی گئی۔ ملاحظہ کیجئے سوشل میڈیا پر اس معاملے میں کی گئی ٹویٹس


















Comments...