Top Rated Posts ....

PM Imran Khan ends meeting with Chinese President Xi Jinping

Posted By: Muzaffar, February 06, 2022 | 06:35:25


PM Imran Khan ends meeting with Chinese President Xi Jinping



وزیراعظم عمران خان کی چائنا کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات ختم ہوگئی ہے اور وزیراعظم پاکستان روانگی کیلئے ایئرپورٹ کی طرف روانہ ہوچکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی آج چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات ہونی تھی۔ اب یہ اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کی ملاقات ہوگئی ہے ، اس ملاقات کے بعد وزیراعظم عمران خان پاکستان روانگی کیلئے ائیرپورٹ روانہ ہوچکے ہیں۔


Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...