Top Rated Posts ....

Faisal Vawda telephones PM Imran Khan regarding his disqualification

Posted By: Zafar, February 09, 2022 | 11:32:14


Faisal Vawda telephones PM Imran Khan regarding his disqualification


الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے پر فیصل واوڈا نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کیا ہے۔ وزیراعظم کواس فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔ فیصلے کو چیلنج کرنے پر بھی مشاورت کی ہے۔۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا وعدہ بھی کیا ہے۔ فیصل واوڈا جلد اپنے وکلا سے مشاورت کے بعد فیصلے کو چیلنج کریں گے ۔فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن میں فیصلے کی جو کاپی ہے اس کو بھی حاصل کرنے کیلئے رجوع کیا ہے۔


Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...