Top Rated Posts ....

Kamran Khan's tweet on Faisal Vawda's disqualification

Posted By: Nasir, February 09, 2022 | 15:49:21


Kamran Khan's tweet on Faisal Vawda's disqualification


فیصل واڈا کی نا اہلی پر کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "غیر متوقع نہیں مگر مزیدار بات ہے عمران خان صاحب کے چہیتے فیصل واوڈا آج تاحیات سیاست سے نا اہل قرار پائے ساتھ PTI سینٹ سیٹ لے ڈوبے مگر کسی قابل ذکر PTI شخصیت نے نہ فیصلے کی مذمت نہ واوڈا سے ہمدردی کے دو لفظ بولے، عمران خان نے بھی چپ سادھ لی حتی کہ واوڈا کے چہیتی میڈیا کو بھی ہمدردی نہیں۔ "







Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...