Top Rated Posts ....

Kamran Khan's tweet on Bilawal Bhutto's long march

Posted By: Sohail, February 28, 2022 | 12:37:14


Kamran Khan's tweet on Bilawal Bhutto's long march


کامران خان نے بلاول بھٹو کے لانگ مارچ پر تنقید کرتے ہوئے ٹویٹ کیا

بلاول لانگ مارچ سے وقت نکال کر فوری کراچی کی خبر لیں ہر گھنٹے شہر میں کم از کم 30 لوگ بندوق کی نوک پر لٹ رہے ہیں آج صبح سے اب تک اسٹریٹ کرائمز کے 40 واقعات میں دو افراد قتل ہو چکے ہیں سیف سٹی سرویلنس کا کوئی نظام نہیں شہر میں سرکاری بس نام کی کوئی شہ نہیں ہاں جھوٹے وعدے انگنت



Comments...