Top Rated Posts ....

America destroyed Russian currency ruble by kicking Russian banks out of swift system

Posted By: Saif, March 01, 2022 | 07:16:23


America destroyed Russian currency ruble by kicking Russian banks out of swift system


امریکہ نے روسی بینکس کو سوئفٹ سسٹم سے نکال کر روسی کرنسی کا بھرکس نکال دیا۔ دو دن میں ہی روسی کرنسی روبل 30 فیصد سے زائد گرگئی، روس میں بینکوں سے پیسہ نکالنے کیلئے لوگوں کی لمبی لمبی قطاریں۔ پیوٹن کو لینے کے دینے پڑگئے۔






Comments...