Top Rated Posts ....

Itna buzdil wazir e azam kabhi nahi daikha - Bilawal Bhutto mimics PM Imran Khan

Posted By: Munib Ahmad, March 01, 2022 | 10:33:33


Itna buzdil wazir e azam kabhi nahi daikha - Bilawal Bhutto mimics PM Imran Khan


کل قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم اپنا رونا شروع کردیتا ہے کہ میڈیا مجھ پر بہت تنقید کرتا ہے، خاتون اول پر تنقید کرتا ہے، اتنا بزدل آدمی آپ نے کبھی دیکھا ہے؟ ملک کا سربراہ ہوکر ٹی وی پر آکر لٹرلی رونے لگ پڑا۔ بلاول کی وزیراعظم کی نقل اتارتے ہوئے تنقید۔


Youtube



Comments...