Top Rated Posts ....

Be alert General Bajwa & Justice Umar Ata Bandial! country is heading towards a huge crisis - Kamran Khan

Posted By: Sohail, March 15, 2022 | 08:03:08


Be alert General Bajwa & Justice Umar Ata Bandial! country is heading towards a huge crisis - Kamran Khan


کامران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں آرمی چیف اور چیف جسٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس عمر عطاء بندیال تیار ہوجائیں، ملک بہت بڑے بحران کی جانب بڑھ رہا ہے۔ بالفرض تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجاتی ہے تو فوری نیا وزیراعظم منتخب کرنا ناممکن ہے، کئی ہفتے عمران خان ہی وزیراعظم رہیں گے۔ آئین کہتا ہے الیکشن غیر جانبدار عبوری حکومت کرائے، گویا سندھ حکومت فارغ ہو، اگر فیصلہ کن گھڑی سے قبل عمران خان نے ٹرمپ کارڈ کھیل دیا تو اپوزیشن کا معاملہ تہس نہس ہوجائے گا ، مگر اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ کامران خان نے مزید کیا کہا، سنیے ان کے ویڈیو پیغام میں۔






Comments...