Top Rated Posts ....

Due to Imran Khan, the respect of Pakistanis has increased all over the world - Fawad Chaudhry

Posted By: Amjad Shah, March 15, 2022 | 13:18:51


Due to Imran Khan, the respect of Pakistanis has increased all over the world - Fawad Chaudhry


پاکستان میں آلو ٹماٹر کی قیمتیں تو بڑھ گئی ہیں، مگر سب سے بڑی بات یہ ہے کہ پوری دنیا میں پاکستانیوں کی عزت بڑھ گئی ہے، اب جب ہم ایئرپورٹ ڈیسک پر اپنا پاسپورٹ رکھتے ہیں تو بڑے فخر سے ہم کہتے ہیں کہ ہمارا وزیراعظم عمران خان ہے۔ فواد چوہدری۔


Youtube



Comments...