Top Rated Posts ....

What Pervez Elahi said about "Peshawar" (General Faiz) in his interview?

Posted By: Yasmin, March 17, 2022 | 07:10:00


What Pervez Elahi said about "Peshawar" (General Faiz) in his interview? Benazir Shah & Natasha's comments


پرویز الٰہی نے سب سے اہم بات یہ کہ “پشاور” سے کوششیں ہورہی ہیں، مگر اس کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہورہا، میرے خیال میں ان کی انڈی کیشن یہ تھی کہ “پشاور” کی اہمیت کم ہوگئی ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ نومبر میں جو اپائنٹمنٹ ہوتی ہے اس میں “پشاور” ٹائپ فائیو میں آتا ہے یا نہیں۔ بینظیر شاہ۔پرویز الٰہی جو کبھی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات نہیں کرتے، ان کا “پشاور” کو چپلی کباب، چرسی تکہ کہہ کر اتنی باتیں سنادینا یہ بتاتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ میں “پشاور” کیلئے کوئی جگہ نہیں۔ نتاشا


Youtube



Comments...