Top Rated Posts ....

Moeed Pirzada's 'deleted tweet' going viral on twitter

Posted By: Dr. Majid, March 25, 2022 | 15:43:04


Moeed Pirzada's 'deleted tweet' going viral on twitter


معید پیرزادہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "یہ سب کچھ منے کے ابا کررہے ہیں، سارے خاندان کو پتا ہے، سارا محلہ جانتا ہے، بس صرف منے کے ابا کو نہیں پتا کہ سب کو پتا ہے"

معید پیرزادہ نے کچھ دیر بعد یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کردی۔ اس کے بعد ٹویٹر پر معید پیرزادہ کی ڈیلیٹ کردہ ٹویٹ کا سکرین شارٹ لے کر سب معید پیرزادہ سے پوچھنے لگے کہ یہ ٹویٹ کیوں ڈیلیٹ کی۔


















Comments...