Top Rated Posts ....

Public reacts when Abrar ul Haq recites Azan wrongly in Islamabad Jalsa

Posted By: Muzaffar, March 27, 2022 | 16:59:49


Public reacts when Abrar ul Haq recites Azan wrongly in Islamabad Jalsa


پی ٹی آئی جلسے میں ابرار الحق نے غلط اذان پڑھ دی، مجمع نے شور مچادیا۔ ابرار الحق نے اذان میں "الصلوۃ خیر من النوم" کے کلمات پڑھ دیئئے جس کا مطلب ہے کہ نماز نیند سے بہتر ہے اور یہ کلمات صرف فجر کی اذان میں پڑھے جاتے ہیں۔ جیسے ہی ابرار الحق نے یہ کلمات ادا کئے، مجمع نے شور مچادیا، مجمع کے شور پر ابرار الحق نے اذان ادھوری چھوڑ دی۔۔






Comments...