Top Rated Posts ....

Russia's attack on Ukraine is unfortunate - Army Chief General Qamar Javed Bajwa

Posted By: Amjad Shah, April 02, 2022 | 07:42:55


Russia's attack on Ukraine is unfortunate - Army Chief General Qamar Javed Bajwa


روس کا یوکرین پر حملہ انتہائی افسوسناک ہے، ہزاروں لوگ مارے گئے ہیں، لاکھوں بے گھر ہوگئے اور آدھا یوکرین تباہ ہوگیا۔ یہ بہت بڑی ٹریجڈی ہے اور اس کو فوراً بند ہونا چاہئے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی روس کے یوکرین پر حملے کی کھلے الفاظ میں مذمت۔


Youtube



Comments...