Top Rated Posts ....

There may be no voting on the no-confidence motion tomorrow

Posted By: Nasir, April 08, 2022 | 14:47:45


There may be no voting on the no-confidence motion tomorrow


کیا کل پھر وزیراعظم عمران خان کوئی چال چلنے والے ہیں؟ اینکر عمران ریاض خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کل تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں ہوگی۔ خواجہ سعد رفیق نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ "عمران اینڈ کمپنی نے پھر آئین شکنی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ " حنا پرویز بٹ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "سیکرٹری قومی اسمبلی کی ذمہ داری ہے کہ کل سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں فوری طور پر ووٹنگ کرائیں۔ " ان ٹویٹس سے لگتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اندر خانے کوئی نئی سیاسی چال چلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔






Comments...