Top Rated Posts ....

Khan! Sahib Please don't insult Islam & Prophets - Tahir Ashrafi's video message

Posted By: Sohail, April 28, 2022 | 13:03:38


Khan! Sahib Please don't insult Islam & Prophets - Tahir Ashrafi's video message


خان صاحب! میں نے آپ کو کئی بار تنہائی میں بھی سمجھایا کہ آپ اسلام اور انبیاء کے بارے میں گفتگو سے پہلے کسی عالم سے مشورہ کرلیا کریں، آپ نے خود کو جو انبیاء سے تشبیہہ دی، وہ بالکل درست عمل نہیں۔ مسلمانوں کی دل آزاری نہ کریں۔ اسلام کی مقدسات پر حملہ آور نہ ہوں۔ مولانا طاہر اشرفی کا ویڈیو پیغام۔


Youtube



Comments...