Top Rated Posts ....

Imran Khan inviting the whole world to interfere in the internal affairs of Pakistan

Posted By: Saif, May 07, 2022 | 19:06:30


Imran Khan inviting the whole world to interfere in the internal affairs of Pakistan


اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے ملکوں میں حکومتِ پاکستان کی شکایتیں لگائیں، وہاں کے سیاستدانوں کو خط لکھیں، ان کو بتائیں کہ پاکستان میں کیسے میری حکومت گرائی گئی۔ عمران خان نے پوری دنیا کو پاکستان کے معاملات میں مداخلت کی دعوت دینا شروع کردی۔






Comments...