Top Rated Posts ....

Noor Alam Khan criticizes PM Shahbaz Sharif in Assembly for load shedding and inflation

Posted By: Zafar, May 09, 2022 | 15:02:50


Noor Alam Khan criticizes PM Shahbaz Sharif in Assembly for load shedding and inflation


شہبازشریف صاحب آپ نے کہا تھا لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، لیکن لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، ہمیں بتایا جائے، گھی، آٹا اور چینی کیوں مہنگے ہیں، غریب آدمی تو اتنی مہنگائی افورڈ نہیں کرسکتا۔اگر ہم نے ایسے مرنا ہے تو پھر کیا فائدہ حکومت تبدیل کرنے کا۔ نور عالم خان کی اسمبلی میں تنقید۔


Youtube



Comments...