Top Rated Posts ....

Reaction of a Retired Major over Imran Khan's statement against General Bajwa

Posted By: Muzaffar, May 11, 2022 | 08:47:53


Reaction of a Retired Major over Imran Khan's statement against General Bajwa


حامد میر نے اپنی ٹویٹ میں ایک ریٹائرڈ میجر کے ویڈیو پیغام کو شیئر کرتے ہوئے لکھا "یہ میجر ریٹائرڈ بلال رفعت ہیں جو تحریک انصاف کے حامی تھے عمران خان کی ایبٹ آباد والی تقریر میں میر جعفر کے ذکر پر رنجیدہ ہو گئے پھر خان صاحب نے جہلم میں کہا کہ انہوں نے تو شہباز شریف کو میر جعفر کہا تھا لیکن میجر صاحب اور انکے کئی ساتھی ریٹائرڈ فوجی افسران اس وضاحت پرمطمئن نہیں"۔




Comments...