Top Rated Posts ....

Extraordinary increase in the assets of 12 PTI ministers during Imran Khan's tenure

Posted By: Muzaffar, May 12, 2022 | 12:38:57


Extraordinary increase in the assets of 12 PTI ministers during Imran Khan's tenure


عمران خان کے ساڑھے تین سالہ دور میں پی ٹی آئی وزراءکے اثاثوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ۔ شاہ محمود قریشی کے اثاثوں میں 241 فیصد اضافہ، شیخ رشید کے اثاثے 202 فیصد، عمر ایوب 203 فیصد، شفقت محمود 308 فیصداضافہ۔ مزید کس وزیر کے اثاثے کتنے بڑے، تفصیل جانئے۔


Youtube



Comments...