Top Rated Posts ....

Exclusive Video: This is why British police arrested PTI supporter outside Hussain Nawaz Office

Posted By: Nasir, May 12, 2022 | 16:17:37


Exclusive Video: This is why British police arrested PTI supporter outside Hussain Nawaz Office


لندن میں حسین نواز کے دفتر کے باہر لڑائی جھگڑا کرنے والے پی ٹی آئی سپورٹر کو برطانوی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پی ٹی آئی سپورٹر دفتر کے باہر ایک شخص جو غالباً ن لیگ کا آدمی ہے کو مارنے کو دوڑتا ہے، جس پر لندن پولیس اسے روکتی ہے اور بعد ازاں گرفتار کرلیتی ہے۔


Youtube



Comments...