Top Rated Posts ....

Maryam Nawaz bashes ARY News, calls ARY "Blackmailer" and "Gutter Journalism Channel"

Posted By: Nasir, May 18, 2022 | 15:06:22


Maryam Nawaz bashes ARY News, calls ARY "Blackmailer" and "Gutter Journalism Channel"


مریم نواز اے آر وائی پر برہم۔ مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا اے آر وائی نے نہ صرف زرد صحافت بلکہ گٹر جرنلزم کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ یہ پی ٹی آئی کا ماؤتھ پیس بن گیا ہے۔ انہیں صحافت چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت کرلینی چاہئے۔ پی ایم ایل این سمگلروں عرف اے آر وائی کا بائیکاٹ کرے اور ان کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرے۔




Comments...