Top Rated Posts ....

Gharida Farooqi's comments on Imran Khan's complaints about Rana Sanaullah

Posted By: Nasir, June 13, 2022 | 05:57:42


Gharida Farooqi's comments on Imran Khan's complaints about Rana Sanaullah


عمران خان کہتے ہیں رانا ثناء اللہ نے بڑی بربریت کی،کنٹینر لگا کر راستے بند کردیئے، تو بھئی انقلاب کے راستے میں پھولوں کی پتیاں تو نہیں بچھائی جاتیں نا، اگر آپ جہاد کرنے نکلے ہیں تو کیا یہ توقع کریں گے کہ راستے آپ کیلئے کھلے پڑے ہوں گے؟کونسے انقلاب میں ایسا ہوتا ہے؟، آپ کو ڈنڈے کھانے پڑتے ہیں لاٹھیاں اور گولیاں کھانی پڑتی ہیں۔ غریدہ فاروقی


Youtube



Comments...