Top Rated Posts ....

Imran Khan's corruption rhetoric damaged Pakistan a lot - Shabbar Zaidi

Posted By: Muzaffar, June 13, 2022 | 19:23:15


Imran Khan's corruption rhetoric damaged Pakistan a lot - Shabbar Zaidi


عمران خان کے کرپشن کرپشن کے شور نے پاکستان کو انتہائی نقصان پہنچایا، نیب کے ڈر کی وجہ سے اچھے لوگ بھی کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں، میں جب چیئرمین ایف بی آر تھا تو میں نے ورلڈ بینک کا 480 ملین ڈالر کا پراجیکٹ کرنے سے انکار کردیا کہ میری نسلیں بھی نیب کے کیس بھگتیں گی۔ شبرزیدی


Youtube



Comments...