Top Rated Posts ....

Nawaz Sharif's tweet on Pervez Musharraf's expected return to Pakistan

Posted By: Azam, June 14, 2022 | 19:46:15


Nawaz Sharif's tweet on Pervez Musharraf's expected return to Pakistan


نوازشریف نے پرویز مشرف کی متوقع پاکستان واپسی پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔ نہیں چاہتا کہ اپنے پیاروں کے بارے میں جو صدمے مجھے سہنا پڑے، وہ کسی اور کو بھی سہنا پڑیں۔ ان کی صحت کے لیے اللّہ تعالی سے دعاگو ہوں۔ وہ واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے۔"۔




Comments...