Top Rated Posts ....

Arif Hameed Bhatti mimics DG ISPR, Kashif Abbasi laughs

Posted By: Nasir, June 14, 2022 | 20:06:24


Arif Hameed Bhatti mimics DG ISPR, Kashif Abbasi laughs


عارف حمید بھٹی نے اے آر وائی کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی نقل اتارتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کہہ رہے تھے کہ حقائق مسخ کرکے تنقید نہ کی جائے، عارف حمید بھٹی کے لہجے پر کاشف عباسی نے زور دار قہقہہ لگایا۔



Comments...