Top Rated Posts ....

Anchor Imran Riaz bashing DG ISPR for giving statement to facilitate the government

Posted By: Muzaffar, June 16, 2022 | 05:55:44


Anchor Imran Riaz bashing DG ISPR for giving statement to facilitate the government


اینکر عمران ریاض کی ڈی جی آئی ایس پی آر پر سخت تنقید۔ پٹرول کی قیمت بڑھانے سے پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر بغیر کسی وجہ کے ایک بیان دیتے ہیں، عوام کی توجہ دوسری طرف لگا کر اسی دن پٹرول کی قیمت بڑھادی جاتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں کہ انہوں نے شیخ رشید کے بیان کا جواب دیا، شیخ رشید نے تو فوج کے خلاف اتنے بیانات دیئے، آج تک تو کبھی ڈی جی آئی ایس پی آر نے نہیں سوچا کہ وہ شیخ رشید کے بیان کا جواب دیں۔


Youtube



Comments...