Top Rated Posts ....

Fawad Chaudhry's tweet demanding action against 14 journalists including two journalists from Geo

Posted By: Nasir, June 19, 2022 | 15:51:49


Fawad Chaudhry's tweet demanding action against 14 journalists including two journalists from Geo


فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "میں یہ سمجھتا ہوں کہ صحافتی تنظیموں کو ان 14 صحافیوں کے خلاف تحقیقات کرنی چاہئیں جو حکومت کو Consultancy دے رہے ہیں، ان میں جیو TV کے دو مین اسٹریم اینکرز شامل ہیں یہ صحافتی اصولوں کیخلاف ہے کہ آپ سرکار کی نوکری کریں اور خود کو آزاد صحافی کے طور پر بھی پیش کریں"۔




Comments...