Top Rated Posts ....

Iqrar demands action against Orya Maqbool Jan for his blasphemy campaign against Gen Bajwa

Posted By: Nasir, June 26, 2022 | 14:29:51


Iqrar ul Hassan demands action against Orya Maqbool Jan for his blasphemy campaign against Gen Bajwa


اقرار الحسن نے اوریا مقبول جان کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کردیا۔ اقرار الحسن نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "اوریا مقبول جان کے مطابق خواب میں قمر جاوید باجوہ دربارِ رسالت ﷺ میں الٹے ہاتھ سے فائل لے کر توہینِ رسالت کے مرتکب ہوئے۔ علماء راہنمائی فرمائیں کہ کیا کسی کے خواب پر کسی دوسرے پر توہین ثابت ہوتی ہے؟ اگر نہیں تو اسلام کے اس جھوٹے ٹھیکے دار کو توہینِ رسالت قانون کے تحت سزا دیں۔"۔




Comments...