Top Rated Posts ....

Now Police will get physical remand of Imran Riaz Khan to torture him - Sami Ibrahim

Posted By: Yasir, July 06, 2022 | 06:35:14


Now Police will get physical remand of Imran Riaz Khan to torture him - Sami Ibrahim


پولیس نے عدالت میں جھوٹ بولا کہ عمران ریاض کو پنجاب سے گرفتار کیا گیا، اب پولیس عمران ریاض کا جسمانی ریمانڈ لے کر اس پر تشدد کرے گی، اگر کوئی جرنیل یہ سمجھتا ہے کہ اس کو خاموش کرالے گا تو وہ احمق ہے، اب آپ کو ایکسٹینشن کا جواب دینا پڑے گا ، روز ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں کہ فوج سیاست میں نہیں ہے، جھوٹ بولتے ہیں یہ۔۔ سمیع ابراہیم کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گفتگو۔

Youtube



Comments...