Top Rated Posts ....

Imran Riaz admits that he was wrong about the meeting of Imran Khan & Former US Ambassador

Posted By: Sohail, September 13, 2022 | 06:01:00


Imran Riaz admits that he was wrong about the meeting of Imran Khan & Former US Ambassador


فواد چوہدری نے عمران خان کی سابق امریکی سفیر کے ساتھ ملاقات کی خبر کی تردید کی تو میں نے بھی اس خبر کو غلط قرار دے دیا مگر اب عمران خان نے خود تصدیق کردی ہے کہ ان کی ملاقات ہوئی ہے تو میں نے فواد چوہدری سے کہا کہ احتیاط سے خبر کی تصدیق کیا کریں، غلط خبر دینے پر ہمیں بڑی ایمبرسمنٹ ہوتی ہے۔ اینکر عمران ریاض ۔


Youtube



Comments...