Top Rated Posts ....

Rauf Klasra revealed why Imran Khan suddenly raised the issue of Army Chief's appointment

Posted By: Muzaffar, September 13, 2022 | 07:25:30


Rauf Klasra revealed why Imran Khan suddenly raised the issue of Army Chief's appointment


عمران خان کو اس بات کا خوف ہے کہ کہیں جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف نہ لگادیا جائے، جنرل عاصم منیر وہی ہیں جو عمران خان کے پاس ان کے قریبی لوگوں (اہلیہ) کے لین دین کے ثبوت لے کر پہنچ گئے اور پھر خان صاحب نے ان کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹادیا تھا، جنرل عاصم منیر کی فوج میں بہت عزت ہے اور وہ موسٹ سینیئر ہیں۔ رؤف کلاسرا۔


Youtube



Comments...