Top Rated Posts ....

Pakistan's courts have no credibility, they always side with the establishment - Najam Sethi

Posted By: Muzaffar, September 21, 2022 | 07:47:41


Pakistan's courts have no credibility, they always side with the establishment - Najam Sethi


پاکستانی عدالتوں کو کوئی ساکھ نہیں رہ گئی، کوئی یقین نہیں کرتا کہ ان عدالتوں سے انصاف ملتا ہے ان عدالتوں کا ٹریک ریکارڈ بتاتا ہے کہ سیاسی طور پر ان سے کبھی کسی کو انصاف نہیں ملتا، ہماری عدلیہ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں۔ نجم سیٹھی ۔


Youtube



Comments...