Top Rated Posts ....

Reema Omer on rights of transgender people in international law

Posted By: Saif, September 21, 2022 | 14:57:55


Reema Omer on rights of transgender people in international law


صنف آپ کی پرائیویٹ / ذاتی زندگی کا حصہ ہے، اس میں کوئی تھرڈ پارٹی، چاہے وہ کوئی ریاست کا ادارہ ہو کوئی ڈاکٹر ہو، یا جج ہو، وہ آپ کو نہیں بتاسکتا کہ آپ کی صنف کیا ہے، یہ آپ کا فیصلہ ہے، اس کا تعین آپ خود کرتے ہیں اور ریاست پابند ہے اس حساب سے آئی ڈی کارڈ بنانے یا دیگر معاملات کرنے کے۔ ریما عمر۔ ویڈیو


Youtube



Comments...