Top Rated Posts ....

Hum Ne Kia Palestine Ka Theeka Lia Huwa Hai? Hassan Nisar criticizes Pakistan's policy towards Israel

Posted By: Sohail, September 21, 2022 | 17:49:46


Hum Ne Kia Palestine Ka Theeka Lia Huwa Hai? Hassan Nisar criticizes Pakistan's policy towards Israel


عربوں نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا تم کیا آسمان سے اترے ہو، اور تم نے اسرائیل کو نہ مان کر کیا اکھاڑ لیا، کیا ان کے ہاں پھل اگنے بند ہوگئے، کیا ان کے نوبل پرائز کم ہوگئے۔ تم نے کیا فلسطین کا ٹھیکا لیا ہوا ہے، تم تو خود غلام ہو۔ پاکستان کی اسرائیل کو نہ تسلیم کرنے کی پالیسی پر حسن نثار کی سخت تنقید


Youtube



Comments...