Top Rated Posts ....

Imran Khan tells how his relationship with the establishment deteriorated

Posted By: Zahoor, October 28, 2022 | 19:47:45


Imran Khan tells how his relationship with the establishment deteriorated


میرا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صرف ایک مسئلہ تھا، میں ان کو کہتا تھا کہ ان چوروں کو جیلوں میں ڈالو اور وہ مجھے کہتے تھے کہ آپ صرف اکانومی پر فوکس کریں۔ بھلا بتائیں کبھی آج تک اکانومی ٹھیک ہوئی ہے جہاں رول آف لاء ہی نہ ہو، چائنا نے 450 وزیروں کو جیلوں میں ڈالا، ۔ عمران خان

Youtube



Comments...