Top Rated Posts ....

Establishment Bohat Ziada Ghabra Gai Hai - Aitzaz Ahsan on DG ISI's Press Conference

Posted By: Muzaffar, October 30, 2022 | 05:34:31


Establishment Bohat Ziada Ghabra Gai Hai - Aitzaz Ahsan on DG ISI's Press Conference


اسٹیبلشمنٹ تو بہت زیادہ گھبرا گئی ہے، ضرورت سے زیادہ گھبرا گئی ہے، جب سے آئی ایس آئی بنی ہے، کبھی آئی ایس آئی چیف نے پریس کانفرنس نہیں کی، کارگل پر پریس کانفرنس نہیں کی، کلبھوشن پر پریس کانفرنس نہیں کی ، اسٹیبلشمنٹ پینک کرگئی ہے۔ اعتزاز احسن۔،

Youtube



Comments...