Top Rated Posts ....

Question for ISPR: If no one in the institution does anything wrong, why are court martials carried out - Asad Umar

Posted By: Zafar, November 05, 2022 | 06:29:25


Question for ISPR: If no one in the institution does anything wrong, why are court martials carried out - Asad Umar


میرا ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال ہے کہ اگر ادارے کا کوئی بھی فرد غلط کام نہیں کرتا تو پھر کورٹ مارشل کیوں ہوتے ہیں؟ ماضی میں کئی جنرلز کے بھی کورٹ مارشل ہوئے۔ اگرادارے کے افراد ایسے کام کرتے ہیں جن پر ان کا کورٹ مارشل ہوسکتا ہے تو پھر ان پر تنقیدکیوں نہیں ہوسکتی۔ اسد عمر




Comments...