Top Rated Posts ....

What is Maryam Nawaz's identity other than she is daughter of Nawaz Sharif - Reema Omer

Posted By: Saif, November 14, 2022 | 14:44:14


What is Maryam Nawaz's identity other than she is daughter of Nawaz Sharif - Reema Omer


مریم نواز کی پچھلے چار پانچ سال کی سیاسی ایوولیوشن سے میں تو بالکل کنونس نہیں، وہ پارٹی پوزیشن اگر رکھتی ہیں تو وہ نوازشریف کی بیٹی ہیں، اس کے علاوہ ان کا کوئی نمایاں کام کیا ہے؟ وہ کون ہیں؟ مجھے نہیں معلوم۔ ریماعمر۔ کیا ن لیگ سیاسی طور پر آؤٹ ڈیٹڈ ہوچکی؟

Youtube



Comments...