Top Rated Posts ....

Kia Tum Zameeni Khuda Ho? Hum General Faisal Per FIR Karayein Ge - Murad Saeed

Posted By: Nasir, November 16, 2022 | 18:59:32


Kia Tum Zameeni Khuda Ho? Hum General Faisal Per FIR Karayein Ge - Murad Saeed


عمران خان نے کہا جنرل فیصل پر ایف آئی آر درج کرو، لیکن اس کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں ہورہی، کیا تم لوگ زمین پر خدا بنے ہوئے ہو، کیا تم لوگ قانون سے بالاتر ہو، کوئی کرنل، کوئی جرنل آئین سے بالا ترنہیں، ہم جنرل فیصل پر ایف آئی آر کرائیں گے۔ مراد سعید کا باجوڑ میں خطاب

Youtube



Comments...