Top Rated Posts ....

Gharida Farooqi rebuts her viral fake tweet claiming PM Shahbaz Sharif was thrashed in PM house

Posted By: Sohail, November 19, 2022 | 07:47:22


Gharida Farooqi rebuts her viral fake tweet claiming PM Shahbaz Sharif was thrashed in PM house


غریدہ فاروقی نے وائرل ہونے والے اپنے جعلی ٹویٹ کی تردید کردی۔ غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو۔(القرآن) ۔

فیک نیوز، پراپیگنڈے کی ایک اور مثال؛ میرے ٹویٹر اکاؤنٹ سے منسوب جعلی FAKE ٹویٹ پھیلایا جا رہا ہے۔ کون فاسق ایسا کر رہے ہیں اور مقصد کیا ہے سب جانتے ہیں۔ فاسقین پر اللّہ کی لعنت ہوتی ہے۔"
۔

غریدہ فاروقی کے وائرل ہونے والے جعلی ٹویٹ میں لکھا ہے "خبر آرہی ہے کہ شہباز شریف کو پی ایم ہاؤس میں زد و کوب کیا گیا ہے، یہ کسی جرنیل کا ملک ہے کیا؟ ایک بڈھے شخص کو زد و کوب کرنا کہاں کی عقلمندی ہے؟

آرمی چیف جو بھی لگانا ہو مگر اس کیلئے وزیراعظم کو بے عزت کرنے کا اختیار کس آئین میں ہے؟ جواب چاہئے مجھے۔"
۔

غریدہ فاروقی کے جعلی ٹویٹ کا سکرین شاٹ



غریدہ فاروقی کا تردیدی ٹویٹ





Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...